sarfaraj alam

Add To collaction

लेखनी कहानी -19-Oct-2023

शेरों की जमीं है जिसको #फिलिस्तीन कहते हैं,ये बन्जर होकर भी कभी #बुज़दिल पैदा नही करता !! Add 👉

   9
9 Comments

sarfaraj alam

23-Oct-2023 06:44 AM

hii

Reply

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 11:40 AM

👌🏾👌🏾

Reply

madhura

20-Oct-2023 11:23 AM

Nice

Reply

sarfaraj alam

20-Oct-2023 12:12 PM

کہاں ہے فرشتے ؟کہاں ہے سفید گھوڑے ؟کہاں ہے غیبی مدد؟مظلوم فلسطینیوں کو ان چیزوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ، ائے خدا بھیج دے یا پھر یکبارگی فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے ، یہ روز روز کے جھگڑے ، آئے دن بچوں کی لاشیں ، اجڑتے گھر ، برباد ہوتی بستیاں ، ماں بہنوں کی سسکیاں اب نہیں دیکھی جاتیں ۔ تیرے سارے بندے تجھ پر نظریں گڑائے ہوئے ہیں ،ٹکٹکی باندھے اوپر دیکھ رہے ہیں ، الا ان نصر اللہ فتح قریب " کو پڑھ پڑھ ڈھارس باندھ رہے ہیں ، تجھے تیری ذات کا واسطہ اب تو ناراضگیاں ختم کر ، آ جا! آ جا! بچے پکار رہے ہیں ، بوڑھے پکار رہے ہیں ، جوان پکار رہے ہیں ، مائیں پکار رہی ہیں ، اب نہ آئے تو ارض فلسطین پر تجھے پکارنے والا کوئی نہ ہوگا ، بہت دیر ہو چکی ہے ، اب دیر نہ کر ، آجا میرے خدا آجا!کب تک ؟ کب تک ؟ کب تک ہم ان کو قرآنی آیات سے تسلی دیں گے ، احادیث سے مطمئن کریں گے ، جنگ بدر ، جنگ احد ، جنگ احزاب کی منظر کشی کرکے خوف کو زائل کریں گے ؟ نہیں نہیں اب آنا ہوگا ، فرشتے بھیجنے ہونگے ، سفید گھوڑے بھیجنے ہونگے ، غیبی مدد کرنی ہوگی ؛ ہم بےحس ہو چکے ہیں ، ہماری حکومتیں بےحس ہو چکی ہیں اور سارا عالم ہمیں مٹانے کے در پے ہے ۔ائے خدا مدد مدد مدد!ذاکر صحرائی. Copy

Reply